بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

قرطاس مدرسہ مینیجمینٹ سسٹم

جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مکمل مدرسہ مینجمنٹ سسٹم

خصوصیات دیکھیں

نمایاں خصوصیات

طلبہ کا انتظام

داخلہ، داخلہ نمبر، پروفائل، تصویر، آدھار کارڈ، کلاس، حیثیت

اساتذہ کا انتظام

تنخواہ، اسائنمنٹ، حاضری، رخصتیں، کلاس اور کتابیں تفویض

کتب اور کلاسز

درجہ وار کتابیں، زیادہ سے زیادہ نمبر، پاسنگ مارکس، لچکدار درجات

امتحانات اور نتائج

امتحان بنائیں، کتاب وار نمبر، فیصد، گریڈ، کیفیت، رینکنگ

حاضری

روزآنہ حاضری تمامی اور پیریڈ وائز

فیس اور عطیات

فیس ریکارڈ، رسیدیں، عطیات، بینک تفصیلات، UPI، منظوری کا عمل

شناختی کارڈ اور سند

QR کوڈ کے ساتھ ID کارڈ، سرٹیفکیٹ، ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ

رپورٹس

کلاس وار، طالب علم وار، مالیاتی رپورٹس، ڈاؤن لوڈ PDF/Image

اہم ماڈیولز

داخلہ فارم
عطیہ
حاضری
امتحانات
نتائج
اسناد
QR تصدیق
ڈاؤن لوڈ

چار علیحدہ پینلز

ایڈمن پینل

مکمل کنٹرول، تمام ترتیبات، منظوری

پرنسپل پینل

تعلیمی انتظام، اسائنمنٹ، نتائج

ٹیچر پینل

اپنے طلبہ، حاضری، شکایات

طالب علم پینل

پروفائل، نتائج، سند ڈاؤن لوڈ

اپنے مدرسے کو ڈیجیٹل بنائیں

آج ہی رابطہ کریں – ڈیمو دستیاب ہے

رابطہ کریں